بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر امت شاہ نے آج کہا کہ ملک میں
گنگا، جمنا اور نرمدا ندی صاف ہو جائیں تو ملک کے اندر بہت بڑے مسائل حل ہو
جائیں
گے۔مسٹر شاہ آج مدھیہ پردیش کے جبل پور کے گواری گھاٹ میں نرمدا سیوا یاترا سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے نمامی گنگے مہم ہاتھ میں لی ہے۔